qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سی بی ایس ای امتحان منسوخ کیا جائے۔ کیجری وال۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال نے کورونا کی وبا کے پھیلنے کے پیش نظر سی بی ایس ای کے امتحانات کینسل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجری وال نے مرکز سے کہا ہیکہ دہلی میں چھ لاکھ طلبا اور طالبات سی بی ایس ای امتحان لکھیں گے اور لگ بھگ ایک لاکھ ٹیچرز ڈیوٹی نبھائیں گے۔ اس سے وبا کے بڑے پیمانے پرپھیلنے کا موقع ملےگا۔ بچوں کی زندگیاں اور صحت ہمارے لئے بہت اہم ہے۔ اس لئے سی بی ایس ای امتحانات کو کنسل کردیا جائے۔

Related posts

ضلع بڈگام۔گجر دیہات میں اب نہیں پہونچی بجلی

qaumikhabrein

مسلمانوں کے قتل سے جڑا ہے اپریل فول کا قصہ

qaumikhabrein

فیزیو تھریپی سے متعلق ویڈٰوز کا نیا سلسلہ

qaumikhabrein

Leave a Comment