qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مولانا کلب صادق ایوارڈز کی تقسیم۔

پدم بھوش انعام یافتہ ڈاکٹر کلب صادق مرحوم کی یاد میں لکھنؤ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ ‘یاد صادق’ کے عنوان سے منعقد اس پروگرام کی صدارت کیرلہ کے گورنر عارف محمد خاں نے کی۔ کیفی اعظمی ہال میں منعقدہ اس پروگرام میں شہر کی ادبی، مذہبی اور سیاسی شخصیتوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر منتخب ہستیوں کو ڈاکٹر کلب صادق ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ ۔ عارف محمد خاں نے ڈاکٹر کلب صادق کی شخصیت اور خدمات پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس پروگرام میں جو شخصیت موجود تھیں ان میں کلب صادق مرحوم کے فرزند کلب سبطین نوری،مولانا یعسوب عباس، ڈاکٹر شارب رودولوی اور فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے چیئرمین تورج زیدی بھی شامل ہیں۔

Related posts

ہر ضلع میں کورونا شکات سیل بنایا جائے۔ہائیکورٹ کی یو پی حکومت کو ہدایت۔

qaumikhabrein

امروہا۔ محفل مدح اہل بیت۔ شعرا کا منظوم نزرانہ عقیدت۔

qaumikhabrein

 اب کیا مٹن سے بھی لوگوں کے جذبات مجروح ہونے لگے ہیں۔؟

qaumikhabrein

Leave a Comment