qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

فلسطینیوں کو انکے گھروں سے نکالنا جائز نہیں۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہیکہ اردن ندی کے مغربی کنارے کے ‘مسافر یطیٰ’ علاقے سے فلسطینیوں کو ہٹایا جانا جبریہ طور سے بے گھر کرنے جیسا ہے۔ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کمیشن نے کہا ہیکہ اقوام متحدہ کے مطابق فلسطینی علاقوں سے مقامی باشندوں کو زبردستی نکالنا غیر قانونی ہے۔ اقوام متحدہ نے اسرائیلی حکام سے اس سے باز رہنے کو کہا ہے.

مغربی کنارے کے سافر یطیٰ’ علاقے میں 1150 فلسطینی رہتے ہیں۔ ان میں 569 بچے ہیں۔ ان فلسطنیوں کو دھمکی دی جارہی ہیکہ یا تو وہ علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں یا پھر انکے گھروں کو مسمار کردیا جائےگا۔اس طرح علاقے کے 215 خاندانوں پر در بدر کردئے جانے کا خطرا منڈرا رہا ہے۔ نزدیک بسی یہودی بستیوں کے لوگ ان فسطنیوں کے راستے بند کررہے ہیں اور انکی فصلوں کو آگ لگا رہے ہیں۔سپریم کورت علاقے کو فلسطینیوںسے خلی کرانے کا حکم دے چکا ہے
1980 سے اسرائیلی حکومت یہ کوشش کررہی ہیکہ ‘مسافر یطیٰ’ علاقے کو فوجی تربیتی علاقے میں تبدیل کردیا جائے۔جسکی مقامی فلسطینی سخت مخالفت کررہے ہیں۔

Related posts

یو این جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف قرارداد

qaumikhabrein

پاکستانی صحافی ارشد قتل کیس۔ شک کے دائرہ میں سابق فوجی سربراہ باجوا بھی

qaumikhabrein

یو پی پولیس کامحرّم سرکولریا نوشتہ منافرت؟ از سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment