امریکی شہر میں ایک اہم شاہراہ کا نام فلسطین وے رکھا گیاہے۔پیٹرسن کی سٹی کونسل نے شہر کی مشہور مین اسٹریٹ کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد پاس کی ہے جس کا نام “فلسطین وے” رکھا گیا ہے۔
پیٹرسن امریکہ میں بُہت بڑی تعداد میں فلسطینی برادریاں رہائش پذیر ہیں۔ ساؤتھ یٹرسن کئی دہائوں سے بھاری تعداد میں فلسطینیوں کا مسکن ہے۔کونسل ارکان نے کہا کہ سڑک کا نام فلسطین کے نام منسوب کرنے سے شہر کے تئیں فلسطینیوں کی خدمات کا اعتراف ہوگا۔
سڑک کا نام فسطین وے رکھنے کی تجویز کونسل کے پہلے فلسطینی امریکی ممبر اعلیٰ ال عبدالعزیز نے پیش کی تھی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔
previous post