qaumikhabrein
Image default
uncategorized

امریکا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ناکام۔

امریکا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے امریکہ نے یہ تسلیم کرلیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی ناکامی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی رپورٹس کے مطابق آواز کی رفتار سے بھی 5 گنا زیادہ تیز ہائپر سونک میزائل کی غیر معمولی رفتار بڑھانے والا راکٹ ناکام ہوگیا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تجربے کی ناکامی کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ چین اور روس پہلے ہی ہائپر سونک میزائلوں کے تجربات کرچکے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں شمالی کوریا نے بھی ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ لیکن امریکہ اس تجربہ میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

Related posts

میانمار میں ملٹری نظام کی مخالفت کے دوران ہلاکتیں

qaumikhabrein

نامور صحافی عار ف شیخ کا اورنگ آباد میں انتقال

qaumikhabrein

منفرد لہجے کے مداح اہل بیت رضا سرسوی سپرد خاک۔

qaumikhabrein

Leave a Comment