qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

امریکہ نے افغانستان میں22 کھرب60 ارب ڈالر خرچ کئے۔ ہاتھ آیا کچھ نہیں

امریکہ کو افغانستان پر چڑھائی بہت مہنگی پڑی۔ افغانستان میں امریکی اخرجات کے تازہ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ اسپیشل انسپیکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن ایک سرکاری ادارہ ہے جو راست طور پر کانگریس کو رپورٹ کرتا ہے اس نے اس ہفتے اخراجات کےنئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

امریکہ نے 2001 سے 2021 تک جاری رہنے والی افغانستان کی جنگ پر 22 کھرب 60 ارب ڈالر خرچ کئے۔اتنے بھاری اخراجت دیکھ کر امریکہ کو اپنی افغانستان پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑی اور اس نے افغانستان سے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی۔مزے کی بات یہ ہیکہ 2001 میں افغانستان پر حملہ کرکے امریکہ نے طالبان کی حکومت گرادی تھی اور 2021 میں اسے افغانستان طالبان کے حوالے کرکے آنا پڑا۔

Related posts

ایران کو عالمی اعزاز۔یو این جنرل اسمبلی کا نائب صدر منتخب

qaumikhabrein

ورکنگ جرنلسٹ کلب کے نئے عہدیداران کا انتخاب

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں ایجوکیشن ایکسپو ہوگا

qaumikhabrein

Leave a Comment