qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

برطانیہ میں کورونا پابندیوں کو ختم کیا جارہا ہے۔

برطانیہ کورونا پابندیاں ختم کرنے جارہا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اپنی لیڈر شپ کو بچانے کے لئے کورونا پابندیوں میں بتدریج تخفیف کرنے والے ہیں۔ اب برطانیہ میں کورونا کو سردی زکام کے طور پر ٹریٹ کیا جائےگا۔ اور رفتہ رفتہ تمام پابندیوں کا خاتمہ کردیا جائےگا۔

مارچ تک تمام پابندیوں کو لپیٹ دیا جائےگا۔ ماسک لگانے کی لازمیت جمعرات سے ختم کی جارہی ہے۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹی فکیٹ کا لزوم 27 جنوری سے ختم کردیا جائےگا۔ خود کو الگ تھلگ رکھنے کا لزوم24 مارچ کو ختم ہو جائےگا۔ گھر سے کام کرنے کا سلسلہ ختم ہو جائےگا۔

برطانوی حکومت کورونا کے ساتھ زندگی بسر کرنے کی طویل مدتی حکمت عملی تیار کررہی ہے۔
⚡️

Related posts

اللہ کے نزدیک انسان کاروزہ پسندیدہ عبادت ہے۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

شیو ورما میڈیا ایوارڈ 2021 کا اعلان۔

qaumikhabrein

جیسل میر میں ہے تعزیہ کی شکل والی عمارت۔

qaumikhabrein

Leave a Comment