qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

سویڈن میں قرآن نزر آتش کئے جانے کے خلاف ترکی میں زبردست احتجاج

سویڈن میں ترکی کے سفارت خانے کے باہر قرآن کو نزر آتش کئے جانے کے خلاف ترکی میں زبردست عوامی احتجاج جاری ہے۔اس معاملے پر دونوں ملکوں کے رشتوں میں کافی تلخی آگئی ہے۔اسٹاک ہوم میں ترکی کے سفارتخانے کے باہر سویڈن حکومت کی حامی جمادعت کے لیڈر راسموس پالودن نے قرآن کو نزر آتش کیا تھا۔ استنبول میں سویڈن کے قونصل خانے کے سامنے ہزاروں افراد جمع ہوئے اور راسموس پالودن کی تصویر کو نزر آتش کیا۔

ترکی میں سویڈن کے واقعہ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ استنبول سے لیکر انقرہ تک پھیل گیا ہے۔مظاہرین نے سویڈن کے ذریعے اسلامو فوبیا کی حمایت کی سخت تنقید کی۔

Related posts

مسجد ابراہیمی کے تقدس کو پامال کررہے ہیں یہودی

qaumikhabrein

برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے پہلی بار ایک مسجد نامزد۔

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں نوجوانوں کو ایم آئی ایم سے جوڑنے کی مہم

qaumikhabrein

Leave a Comment