تریپورہ میں مسلمانوں کی جان مال عزت آبرو اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس پر الزام ہیکہ وہ خاموش تاشائی بنی رہی اور فسادی عناصر مسلمانوں کے گھروں،دوکانوں اور عبادت گاہوں کو آگ لگاتے رہے۔ لیکن بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں ثبوت فراہم کئے کہ پولیس خاموش تماشائی نہیں بنی رہی بلکہ فسادیوں کے ساتھ شانہ بشانہ مل کر مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھاتی رہی۔ بی بی سی نمائندہ کی یہ رپورٹ دیکھئے اور پولیس کی ذہنیت کا اندازہ لگائیے۔
previous post