qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ہندستان میں ٹینس کا ابھرتا ہوا ستارہ۔فرحت علین قمر

جی ہاں فرحت علین قمر ملک میں ٹینس کے کھیل کے آسمان کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔ 20 سالہ فرحت قمر کسی امیر گھرانے کی فرد نہیں ہے بلکہ ٹینس کوچ قمر الدین کی بیٹی ہے۔ اسکا تعلق راجستھان کے شہر ٹونک سے ہے۔

ٹونک سے تعلق رکھنے والی فرحت علین قمر اب امریکہ کی مین ہٹن یونیورسٹی کے لئے ٹینس کھیلےگی۔ حال ہی میں اسکا سلیکشن ہوا ہے۔ یونیورسٹی اسکی تعلیم کے لئے اسکالر شپ بھی فراہم کرےگی۔ فرحت قمر ریاستی اور قومی سطح کے ٹینس ٹورنا منٹ میں اپنی دھاک جما چکی ہے۔قومی رینکنگ میں فرحت 15 ویں مقام پر ہے۔فرحت نے اب تک 36 میچ کھیلے ہیں ان میں 19 میں اس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اسکی کامیابی کا اوسط 52.78 فیصد ہے۔

Related posts

‘منظر پس منظر’ کی رسم اجرا

qaumikhabrein

صحیفہ کاملہ کے اردو ترجمے کا ایک اور ایڈیشن منظر عام پر

qaumikhabrein

منی پال میں منی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لاجی کے انساٹھ طلبا کووڈ پازیٹیو پائے گئے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment