qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

سویڈن میں والدین کو بچے کا نام ولادیمیر پیوٹن رکھنے سے روک دیا گیا۔

کیا کسی ملک میں والدین کو اپنے بچے کا نام رکھنے کی اجازت حکومت سے لینا پڑتی ہے۔ جی ہاں سویڈن میں والدین کو اپنے بچے کا نام رکھنے کی منظوری حکومت سے لینا پڑتی ہے۔ اسی لئے سوئیڈن کے حکام نے ایک نوجوان جوڑے کو اپنے بچے کا نام ویلادی میر پیوٹن رکھنے سے روک دیا ہے۔ ولادیمیر پیوٹن روسی صدر اور دنیا کی نامور شخصیات میں سے ایک ہیں۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش ٹیکس ادارے کی جانب سے بچے کا نام پیوتن رکھنے کی درخواست مسترد کی گئی ہے۔مزے کی بات یہ ہیکہ سوئیڈش حکام نے اس جوڑے کی درخواست مسترد کرنے کی کوئی وجہ ابھی تک نہیں بتائی ہے۔اس اسکنڈے نيوِيائی ملک کے قانون کے مطابق وہاں کسی بھی بچے کا نام ایسا نہیں رکھا جاسکتا کہ جس کی وجہ سے بچے کو آگے چل کر مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔ (بشکریہ۔گلوبل نیوز)

Related posts

دردناک کہانی ہے اسرا جعبس کی

qaumikhabrein

جو اللہ کی راہ میں قدم بڑھاتا ہے اللہ اسکی مدد کرتا ہے۔ مولانا شہوار حسین

qaumikhabrein

اخباری، ملنگی اور نصیری خطیبوں کو مغل مسجد کے منبر پر بیٹھنے نہیں دیا جائےگا۔ منتظمہ کمیٹی کا فیصلہ

qaumikhabrein

Leave a Comment