qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

فلم A Suitable Boy سے تعزیہ کی بے حرمتی کے منظر کو ہٹانے کا مطالبہ

فلم A Suitable Boy میں تعزیہ کی بے حرمتی کے منظر نے عمومی طورسے مسلمانوں اور بالخصوص شیعوں کے دلوں کو ٹھس پہونچائی ہے۔ اس فلم کے ایک منظر میں دو افراد کے جھگڑے کے دوران تعزیہ کو زمین پر گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ فلم سے اس منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔A Suitable Boy فلم1993
میں وکرم سیٹھ کے ذریعے لکھنے گئے ناول پر مبنی ہے۔ یہ 2020 میں Netflix اور دیگر پلیٹ فارموں پر ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کی ہدایت کاری آرٹ فلم ڈائریکٹر میرا نائر نے کی ہے۔ فلم میں تبو، ایشان کھٹر اور دیگر نے اداکاری کی ہے۔ تعزیہ کی بے حرمتی کے سین کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ ممبئ ہائی کورٹ کے وکیل سید افضل امام اس سسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Related posts

امروہا۔ قدیمی قبرستان کو محفوظ رکھنے کی کوشش

qaumikhabrein

50برس کی عمر میں 60 بچوں کا باپ

qaumikhabrein

مہاراشٹر میں پھر ہو سکتا ہے لاک ڈاؤن۔ مزدوروں میں خوف و ہراس۔

qaumikhabrein

Leave a Comment