qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اورنگ آباد میں ایکناتھ شندے کو سیاہ پرچم دکھائے جائیں گے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کے اورنگ آباد دورے کے موقع پر کالے جھنڈے دکھائے جائیں گےاس طرح کا فیصلہ متحدہ تبدیلی نام مخالف ایکشن کمیٹی نے کیا ہے، ایم پی امتیاز جلیل نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے، ایم پی جلیل اورنگ آباد ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کو اس بات کا احساس دلایا جائے گا کہ اورنگ آباد کے عوام کیا چاہتے ہیں۔وزیر اعلیٰ شندے تیس اگست سےاورنگ آباد کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

Related posts

امام رضا کے روضے کے خدام روزہ داروں کی میزبانی کرتے ہیں

qaumikhabrein

مکھیا امیدوار راشد سمیع کے نامنیشن کے موقع پر ہزاروں لوگ تھے۔

qaumikhabrein

امام جعفر صادق نے بتائےہونٹوں کے فائدے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment