شعر وسخن یو ٹیوب چینل کے تازہ ایپی سوڈ میں امروہا کے ایک اور سینئر شاعر ثمر مجتبیٰ ثمر امروہوی نے اپنا کلام پیش کیا۔شعرو سخن چینل نئی آب و تاب کے ساتھ منظر عام پر آیا ہےخواہش ،مند شعرا و شاعرات سے درخواست ہیکہ اپنی دو غزلیں ویڈیو کی شکل میں9392522121 وہاٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں۔اگر آپ نے اب تک چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہیے تو سبسکرائب کریں اور اپنے حلقہ احباب میں اسکی ویڈیوز کو شیئر کریں۔
previous post