یو ٹیوب چینل شعر و سخن کے تازہ ایپی سوڈ میں ادب گاہ امروہا کی معروف شاعر اور ناظم ڈاکٹر لاڈلے رہبر نے اپنا غزلیہ کلام پیش کیا۔سامعین و ناظرین سے چینل کو سبسکرائب اور لائک کرنے کی گزارش ہے۔د نیا بھر کے اردو شعرا اور شاعرات سے شعر و سخن چینل کے لئے اپنی غزلیں ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیجنے کی درخواست ہے۔
previous post