سعودی عرب سے ایک سنسنی خیز خبر آرہی ہے۔ بتایا جاتا ہیکہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ان کے بھائی نے قتل کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بچ گئے۔
مختلف رپورٹس کے مطابق اس ناکام قتل کی کوشش محمد بن سلمان کے بھائی بندر بن سلمان نے کی تھی۔ بتایا جاتا ہیکہ بندر بن سلمان کو اس ناکام قتل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
previous post