qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اسرائیلی نے فلسطینی بھائیوں کو کار سے کچلا

اسرائیلی حکومت اور اسرائیلی باشندے فلسطینیوں کی جان لینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں۔ جنوبی نابلس میں ایک چیک پوسٹ کے پاس ایسا ہی ہوا۔ جب دو سگے فلسطینی بھائیو ں کو ایک اسرائیلی نے اپنی کار سے کچل ڈالا۔ موصولہ جانکاری کے مطابق دو فلسطینی بھائی محمد اور مہند کار کے ٹائر پنکچر ہونے کے بعد ٹائر بدلنے کے ارادے سے سڑک کے کنارے کھڑے تھے۔ اچانک ایک اسرائلی شدت پسند نے اپنی کار انکے اوپر چڑھا دی اور وہاں سے بھاگ گیا۔ اس درد ناک واقعہ میں محمد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ مہند نے اسپتال میں علاج کے دوران شہادت پائی۔

بیت ال مقدس کے گورنر ہاؤس کے ڈائریکٹر ذکریا فیالی نے زو دیکر کہا کہ فلسطینی بھائیوں کو جان بوجھ کر ہلاک کیا گیا۔ ناجائز صیہونی حکومت میں فلسطینیوں کو جانی اور مالی نقصان پہونچانے کی صیہونی باشندوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ آئے دن فلسطینی فوجی بے گناہ فلسطینیوں کو جان سے مارتے رہتے ہیں۔

Related posts

نائجیریا میں اگر ریفرنڈم کرایا جائے تو عوام اسلامی نظام کے حق میں رائے دیں گے۔ شیخ ذک ذکی۔

qaumikhabrein

کثرت میں وحدت کو پھر فروغ دیا جائے۔ اداکارہ رتنا پاٹھک کی اپیل

qaumikhabrein

امروہا میں امام رضا کے نام پرMulti Speciality اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment