qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

عبداللہ برغوتی 21 برس سے اسرائیلی جیل میں ہے

ہزاروں فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے  سعوبتیں برداشت کررہے ہیں لیکن انکے حوصلے اب بھی جوان ہیں۔ عبداللہ برغوتی ان فلسینی لیڈروں میں شامل ہیں جنکو اسرائل کی عدالتوں نے پانچ  ہزار سال سے زیادہ کی سزا دے رکھی ہے۔عبداللہ البرغوتی صہیونی جیلوں میں اپنی 67  سال کی عمر قید کی سزا کے علاوہ 5,200 سال کی سزا کے 22 ویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔

عبداللہ برغوتی کا نام بار بار قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ فہرستوں میں سرفہرست ہے۔عبداللہ برغوتی فلسطینیوں کے مقبول لیڈر ہیں۔ وہ حماس کی مسلح ونگ ‘عزالدین القسام برگیڈ” کے کمانڈر ہیں۔وہ بم سازی کے ماہر ہیں۔انہیں پانچ مارچ 2003 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ جیل میں کئی کتابیں لکھ چکے ہیں۔ جن میں سوانح حیات ”سائے کا شہزادہ ۔ سڑک پر انجینئر” بھی شامل ہے۔ انکی رہائی کے لئے آئے دن  مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔

Related posts

سعودی عرب ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کریگا۔

qaumikhabrein

اسلام سے لوگوں کودور رکھنے کے لئے مغربی طاقتیں اسلام کے خلاف پروپگنڈہ کرتی ہیں۔ مولانا علی حیدر غازی

qaumikhabrein

فلسطینیوں کے قافلے پر اسرائل کا حملہ۔70 شہید

qaumikhabrein

Leave a Comment