qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

مسلم نوجوانوں کو Civil Services کے لئے تیار کرنے کی منصوبہ

با صلاحیت مسلم نوجوانوں کی تلاش اور انہیں اعلی مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے تیار کرنے کا ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ “Alifs, New Delhi” اور “SSC Academy, Lucknow” کے تعاون سے “Residential Coaching Academy (RCA)” شروع کی جارہی ہے۔ RCA میں مسلم طلبا کو معروف آئی اے ایس کوچ سمیر احمد صدیقی کی رہنمائی میں سول سرویسز کے امتحانات کی تیاری کرائی جائےگی۔ طلبا کی کوچنگ میں علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے قابل اساتزہ کا بھی تعاون حاصل رہےگا۔

جو مسلم نوجوان UPSC, SSC, IAS, PCS, IPS اور سول سروسیز کے دیگر امتحانات کی تیاری کے خوہاں ہیں انہیں اس لنک https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdDVpGqvQ7v1wCV9ZABesLvLKmIQxOPiF68y7MqxLGRslZS9g/viewform پر رجسٹریشن کرانا ہوگا۔ 4 مئی سے 14 مئی تک فری کلاسیز منعقد ہونگی جسکے بعد entarnce exam ہوگا۔ اس امتحان میں کامیاب 50 طلبا کو RCA میں ایک برس تک سول سرویسیز کی تیاری کرائی جائےگی۔RCA میں طلبا کے رہنے سہنے، کھانے پینے اور پڑھائی لکھائی کا مکمل خیال رکھا جائےگا۔

مسلم آئی اے ایس افسران اپنی اسناد کے ساتھ

ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہیکہ مسلم طلبا اور طالبات اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز ہوں۔ ہر علاقے کے علما، سیاسی لیڈروں ،سماجی کارکنوں، اساتزہ اور والدین تک یہ جانکاری پہنچنی ضروری ہے۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبر 8860002323 پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ویب سائٹ www.alifs.org سے بھی جانکاری حاصل کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھئے۔۔ شیعہ دینیات کی تعلیم

Related posts

جنوبی کوریا میں جینز کے عجیب و غریب ڈیزائن متعارف۔

qaumikhabrein

دمشق میں شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ۔ سولہ ہلاک

qaumikhabrein

بیمہ سیکٹر میں74 فیصد تک غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

qaumikhabrein

Leave a Comment