qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے۔ اشوک چوہان

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھی ریزرویشن کا حق ملنا چاہیئے یہ مطالبہ ریاست کے سابق وزیر اعلی اور موجودہ پی ڈبلیو ڈی وزیر اشوک چوہان نے کیا ہے۔ اپنےاورنگ آباد دورے کےموقع پر میڈیا سے بات چیت میں اشوک چوہان نے کہا کہ مراٹھا اور او بی سی ریزرویشن کے لیے ایمپریکل ڈاٹا کی تیاری کی جارہی ہے ، لیکن مسلم ریزرویشن کو بھی نظر انداز نہیں کیا جارہا ہے مناسب وقت پر اس کا بھی فیصلہ کیا جائیگا ۔ ریاستی وزیر نے بلاک سسٹم پر میونسپل کارپوریشن کے چناؤ کرانے پر اعتراض جتایا ہے ۔

Related posts

روس اور امریکا میں کشیدگی۔روس امریکہ سے سفیر کو واپس بلائےگا۔

qaumikhabrein

گیس لیک ہونے سے22 افراد کی موت۔

qaumikhabrein

پاکستان۔ویکسین نہ لگوانے والوں کو پیٹرول نہیں مل رہا ہے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment