qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

غم شبیر میں عمر کی حد مقرر نہیں ہوتی

امام حسین کی محبت کا جزبہ بوڑھو ں کو بھی جوان رکھتا ہے۔ ماتم اور سینہ زنی میں نوجوانوں کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا تو عام بات ہے لیکن کمزور اور ناتواں بزرگ بھی اپنی نقاہت اور عمر رسیدگی کو پس پشت ڈال کر امام حسین کے غم میں سینہ کرتے نظر آتے ہیں۔ زیر نظر ویڈیو کہاں کا ہے یہ تو معلوم نہیں لیکن اس ویڈیو کا مرکزی کردار ایک عمر رسیدہ ماتم دار ہے جو اپنے بیٹے کے سہارے کھڑے ہو کر ماتم کرتا نظر آرہا ہے۔ بزرگوار کا یہ عقیدت بھرا جوش نوجوانوں کو شرمادینے کے لئے کافی ہے۔ اللہ ان بزرگوار کی ہمت اور حوصلے ساتھ کی جارہی عزاداری کو قبو ل فرمالے۔

اور اس کمسن عزادار کو دیکھئے کہ کس طرح غم حسین نے اسے بے چین کردیا ہے۔

Related posts

ایران۔ نیو کلیائی تنصیب پر پھر حادثہ۔

qaumikhabrein

اسرائیل۔۔منصور عباس کی پارٹی بن سکتی ہے کنگ میکر

qaumikhabrein

اینٹی وائرس سافٹ ویئر کے بانی نے خود کشی کرلی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment