
انٹر نیشنل فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ اسرائیلی کمپنی ہے۔ جس کے آؤٹ لیٹس دنیا بھر میں قائم ہیں۔میکڈونلڈ آئٹمس کی خریداری کرنے کا مطلب فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والوں کی مالی مدد کرنا ہے۔میکڈونلڈ جیسی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائکاٹ کرنے کی مسلمانوں سے ہمیشہ اپیلیں کی جاتی ہین۔

۔ ان اپیلوں کا مسلم ملکوں کے عوام پر کیا اثر پڑتا ہے یہ تو نہیں معلوم لیکن چین میں میکڈونلڈ ریسٹورینٹ کی فروخت پر اسکا بہت اثر پڑا ہے۔ چین میں لوگوں نے میکڈونلڈ مصنوعات کا بائکاٹ شروع کردیا ہے۔

تازہ خبر یہ ہیکہ حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملوں کے بعد سے میکڈونلڈ کمپنی اسرائیلی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں کو مفت کھانا فراہم کررہی ہے۔

یکڈونلڈ سمیت تمام اسرائیلی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائکاٹ کرکے غزہ کی ناکہ بندی سخت کرنے والے اسرائیل کو مالی طور سے نقصان تو پہونچایا ہی جاسکتا ہے۔اسرائیلی حکومت نے غزہ ،کی پانی، خوراک اور دواؤں کی رسائی پر پابندی ؛لگا دی ہے۔ جسکی وجہ سے فلسطینی بچوں اور خواتین کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہو گئی ہے۔