qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

حیدر آباد۔۔۔اردو اساتذہ کے لئے جدید تربیت کا اہتمام

اردو اساتذہ کو جدید درسی تقاضوں سے روشناس کرانے کے لئے حیدر آباد میں ایک روزہOrientation پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اس Orientation پروگرام کا مقصد اساتذہ کو اکیسویں صدی کے درسی تقاضوں کے لئے تیار کرنا تھا۔

Orientation پروگرام کا اہتمام مولانا آزاد قومی اردو یونیورسٹی کے ادارے،اردو اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت کے سینٹر ‘سی پی ڈی یو ایم ٹی’ نے کیا تھا۔ ایک روزہ تربیت کے اختتام پر شریک اساتذہ کو سرٹی فکیٹ بھی تقسیم کئے گئے۔

اس ایک روزہ تربیتی پروگرام میں حیدر آبا کے بیس سے زیادہ اسکولوں کے ٹیچرز نے حصہ لیا۔ تربیتی پروگرام میں حصہ لینے والے ٹیچرز نے ایک روزہ تربیتی پروگرام کو درس و تدریس کے لئے بہت مفید قرار دیا۔

Related posts

عراق میں حالات پھر بگڑے۔مقتدا صدر کے حامیوں کا پولیس سے ٹکراؤ۔ درجنوں زخمی

qaumikhabrein

ایران کے واٹر اے ٹی ایم اور امام حسین کی یاد

qaumikhabrein

پاکستان کاتوہین صحابہ بل شیعوں سےطلب بیعت کےمترادف۔ مولانا رضا حیدر

qaumikhabrein

Leave a Comment