لاہور میں چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں دہشت گردی کے بڑے حملے کی تیاری کرنے والے 4 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے موہل نوال کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 4 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی لاہور میں موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر موہل نوال میں چھاپہ مارا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
previous post