qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کلب صادق کی شخصیت پر کتاب کی رسم اجرا

پدم بھوشن مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی شخصیت پر تحرہیر کتاب ‘خودی کو کر بلند اتنا’ کی رسم اجرا لکھنؤ میں ادا کی گئی۔ ہندی میں تحریر اس کتاب کی رسم اجرا تنظیم المکاتب میں مولانا صفی حیدر کے ہاتھوں انجام دی گئی۔ اس موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس کتاب میں مولانا کلب صادق کے افکار،نظریات اور تعلیمی میدان میں انکی خدمات کا تفصیل سے ذکر کیا گیا ہے۔ تنظیم المکاتب کے ذرائع کا کہنا ہیکہ اس کتاب کو جلد ہی اردو میں بھی شائع کیا جائےگا۔ مولانا مرحوم پر یہ کتاب وحدت پبلیکیشن نے شائع کی ہے۔

Related posts

بڑھاپے میں اولاد نے گھر سے نکالا۔ شاہ ولایت کے مزار پر بے سہارا پڑی ہے خاتون۔

qaumikhabrein

کسی بھی حملے سے نمٹنے کی ایران نے کرلی ہے تیاری

qaumikhabrein

اورنگ آباد میں عالمی اور قومی پوسٹ دن منایا گیا

qaumikhabrein

Leave a Comment