qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اسرائل کا اصل مقصد ایران کو نقصان پہونچانا۔ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دل کی بات زبان پر آگئی۔

ایران کے تعلق سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دل کی بات زبان پر آہی گئی ہے۔ انکا کہنا ہیکہ ارائیل کا اصل مقصد ایران کو نقصان پہونچانا ہے۔ ویانہ میں ایران اور پانچ طاقتوں کے درمیان ہونے والی گفتگو سے اسرائیل بہت پریشان ہے۔ اس گفتگو کے خلاف اسرائیلی وزیر اعظم لگاتار پرپگنڈہ کرہے ہیں۔

مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق نفتالی بینیٹ نے کہا ہیکہ اسرائیل کا اصل کام اور مقصد ایران،حزب اللہ ،حماس اور مغربی ایشیا کے دیگر مزاحمتی گروپوں کو سنگین طور سے نقصان پہنچانا ہے۔ حال ہی میں نفتالی نے ڈینگ ماری تھی کہ ایران جتنا نظر آتا ہے اس سے بھی زیادہ کمزور ہے۔ ایران کتنا کمزور اور کتنا طاقتور ہے یہ اسرائیل خوب اچھی طرح جانتا ہے اسی لئے وہ ایران پر حملے کی اپنی زبانی دھکیوں پر عمل کرنے کی ہمت نہیں کرپارہا ہے

Related posts

سویٹزر لینڈ میں برامد ہوا ماتمی جلوس۔

qaumikhabrein

احتجاجی شاعر گوہر رضا اور معروف صحافی قمر آغا امروہا میں

qaumikhabrein

ممبر کے تقدس کو بحال کرنے کی اشد ضرورت۔ مولانا مرزا عمران علی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment