qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سامرا میں روضوں پر امریکی دہشت گرد فوجیوں کے حملے کی ویڈیو منظر عام پر

اب سے چند برس قبل عراق پر قابض امریکی دہشت گرد فوجیوں نے سامرا کے حرم مبارک پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔
اس حملے کی ایک ہولناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تمام تر بے ادبی اور گستاخی کے ساتھ عراق کے شہر سامرا میں واقع فرزندان رسول (ص) امام علی نقی اور امام حسن عسکری(ع) کے روضۂائے اقدس میں در آئے ہیں اور ہلکے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ حرم مبارک پر اس امریکی دہشتگردی کو دیکھ کر ہر مرد مسلمان کا دل لرز جاتا ہے۔۔

اس ویڈیو کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں کہ یہ حملہ کیوں کیا گیا اور اس میں مرنے یا گرفتار ہونے والے کون لوگ ہیں؟
امریکی دہشتگرد اب سے کچھ سال قبل عراق میں اپنی فوجی دہشتگردی کے دور میں عراقی عوام اور انکے مقدسات ے کھلم کھلا بے حرمتی کیا کرتے تھے۔مگر اب حالات بدل چکے ہیں اور عراق میں عوامی سیاسی نظام کے استحکام اور بالخصوص مزاحمتی و استقامتی قوتوں کے وجود میں آنے کے بعد سے امریکی دہشتگردوں کو کافی حد تک لگام لگ چکی ہے اور اب وہ ماضی کی طرح اپنی من چاہی حرکتیں انجام نہیں دے پاتے ہیں لیکن عراق میں انکی سازشیں بدستور جاری ہیں۔(بشکریہ۔گلوبل نیوز)https://www.qaumikhabrein.com/news/4560/cleaning-iraq-karbala-roza/یہ خبربھی دیکھئے

ویڈیو بشکریہ نور نیوز

Related posts

قندھار میں طالبان نے محرم کے پرچم ہٹائے۔

qaumikhabrein

لندن میں موسلادھار بارش ۔ پانی گھروں اور کاروباری اداروں میں داخل۔

qaumikhabrein

ذاکرین  عشرہ اربعین کے اعزاز میں تہنیتی جلسہ

qaumikhabrein

Leave a Comment