qaumikhabrein
Image default
uncategorized

امام رضا (ع) کا غم منانے کے لئے 42 لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے

صوبہ خراسان رضوی کے زائرین کے امورکی کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اٹھارہ ستمبر سے اب تک بیالیس لاکھ زائر مشہد مقدس میں داخل ہوچکے ہیں۔
کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ حجت گنابادی نژاد نے کہا ہے کہ اس وقت مشہد مقدس شہر میں امام رضا علیہ السلام کے زائروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور بیشتر ہوٹل اور عارضی رہائشگاہیں بھر چکی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ہوٹل اور مسافرخانے نوے فیصد تک بھر چکے ہیں ۔

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ تیس صفر ہے۔ مخصوصی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے عقیدت مند مشہد مقدس پہونچتے ہیں۔

Related posts

امروہا۔ محرم کے جلوسوں کی اجازت دئے جانے کا مطالبہ۔ انجمن کے عہدے داروں کی ڈی ایم سے ملاقات۔

qaumikhabrein

Remdesivirکورونا دوا کے ایکسپورٹ پر پابندی۔

qaumikhabrein

قانون کے راج کا جشن منائیں یا قانون کی دھجیاں اڑائے جانے کا ماتم ؟

qaumikhabrein

Leave a Comment