qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

کوفہ۔ مسجد سہلہ شیعوں کے نزدیک بہت اہمیت کی حامل ہے

عراق کے شہر کوفہ میں واقع مسجد سہلہ نہایت اہم مسجدوں میں شامل ہے۔ شیعوں کے نزدیک اس مسجد کی خاص اہمیت ہے۔۔شیعوں کا یہ عقیدہ ہیکہ ظہور کے بعد امام مہدی عج اس مسجد میں قیام کریں گے۔

اس مسجد کے تعلق سے متعدد روایات بیان کی گئی ہیں ۔
اس مسجد میں جناب ابراہیم، جناب ایدریس اور جناب خضر جیسے پیغبروں کا قیام رہا ہے۔
کہا جاتا ہیکہ اللہ کے ہر نبی نے اس مسجد میں نماز ادا کی۔
قیامت کے دن صور اسی مسجد سے پھونکا جائےگا۔

اس مسجد میں ستر ہزار افراد کو دو بارہ زندہ کیا جائےگا اور وہ بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔
مولا علی کا ایک قول اس مسجد کے حوالے سے ملتا ہیکہ اگر کوئی پریشانحال شخص اس مسجد میں نماز ادا کرےگا وہ خود پروردگار عالم سے اسکے لئے سفارش کریں گے اور پروردگار عالم اسکی پریشانی کو رفع کردیگا۔

مولا علی نے اپنی خلافت ظاہری کے دور میں اسی جغرافیائی اہمیت کو دیکھتے ہوئے کوفہ کو اپنا دار الحکومت بنایا تھا۔
(صحافی اور کالم نگار نعیم نقوی کے سفر نامہ سے اقتباس)

Related posts

ایران کی انقلابی فورس کو امریکہ دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے ہٹا سکتا ہے۔

qaumikhabrein

امروہا ۔ہندو گل فروش ماتمی جلوس پر پھول برساتے ہیں۔عزاداری میں فرقہ وارانہ محبت کے نظارے۔

qaumikhabrein

گجرات۔کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد چھپا رہی ہے سرکار۔

qaumikhabrein

Leave a Comment