qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

سمندروں کو عبور کرکےکربلا پہونچتے ہوئے زائرین

امام حسین اور انکے رفیقوں کا اربعین منانے کے لئے عراق میں عزادار گھروں سے کربلا کے لئے نکل پڑے ہیں۔عراق کے مختلف علاقوں سے عزادار ہاتھوں میں یا حسین کے پرچم اٹھائےکربلا کی طرف رواں دواں ہیں۔

کچھ علاقوں کے عزاداروں کو کربلا پہونچنے کے لئے پہاڑی راستوں سے گزرنا پڑتا ہے تو بہت سے عزاداروں کو دریاؤں کو عبور کرنا پڑتا ہے۔ بصرہ سے پیدل کربلا جانے والے عزاداروں کو من البحر الی النہر سمندر کو عبور کرنا ہوتا ہے۔

ان مومنین کوپیدل چلتے ہوئے کربلا پہونچنے میں کئی کئی دن لگ جاتے ہیں۔امام حسین کے عشق میں یہ مومنین پانی اور کیچڑ بھرے راستوں کو بھی خوشی خوشی پار کر لیتے ہیں۔مومنین کے جزبہ عشق کو راہ کی دشواریاںمزید مہمیز کرتی ہیں۔

Related posts

پریاگ راج میں اسکول کی مسلم پرنسپل کے خلاف پولیس نے کیوں درج کیا کیس

qaumikhabrein

پاکستانی ڈرائیور گیا تھا کابل پہونچ گیا امریکہ۔

qaumikhabrein

مرکزی سرکار الزامات کے گھیرے میں ۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

Leave a Comment