qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ایران۔ مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل

ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ احمد طاہری نے کہا ہے کہ کل شام مسلح افراد نے زاہدان کی جمہوری اسلامی اسٹریٹ پر واقع مولائے متقیان مسجد کے سامنے حجت الاسلام سجاد شہرکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مجرموں کی گرفتاری کے لئے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے اور جلد مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران بعض شرپسند عناصر سیستان و بلوچستان میں شیعہ سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Related posts

مہاراشٹر ۔ اقلیتی تعلیمی اداروں میں 1474 اسامیوں پر بھرتی ہوگی۔

qaumikhabrein

ڈرائیور کا بیٹا ایک بار پھر بنا لندن کا میئر۔

qaumikhabrein

اسرائیلی نے فلسطینی بھائیوں کو کار سے کچلا

qaumikhabrein

Leave a Comment