qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل ممبر بن گیا۔

ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں رکن ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔حالیہ اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔

اس کے علاوہ مصر، سعودی عرب اور قطر کو بھی تعاون تنظیم کے ڈائیلاگ پارٹنرز کا درجہ دیا گیا ہے۔اب شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل ارکان میں چین،ہندستان، روس، پاکستان، قازقستان، تاجکستان، کرغزستان، ازبکستان کے ساتھ ساتھ ایران بھی شامل ہو گیا ہے۔

Related posts

طالبان کے دباؤ میں امریکہ۔ بائڈن نے کہا 31 اگست امریکہ چھوڑ دیگا کابل۔

qaumikhabrein

کلب صادق کی شخصیت پر کتاب کی رسم اجرا

qaumikhabrein

فلسطینیوں کے قافلے پر اسرائل کا حملہ۔70 شہید

qaumikhabrein

Leave a Comment