qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ایران گاڑیاں بنانے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بنا

امریکہ کی قیادت میں عالمی اقتصادی پابندیو ں کو تھوکر مارتے ہوئے ایران ایک کے بعد دوسرے شعبے میں خود کفیل بنتا جارہا ہے۔ایرانی قوم اپنے مضبوط ارادوں کو ہمیشہ بروئے کار لاگر ترقی اور خود کفالت کی منزلیں حاصل کررہی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایران گاڑیاں بنانے والا دنیا کا 6 واں بڑا ملک بن گیا ہے۔ 2022 میں ایران میں کاروں کی تیاری میں 19 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ایران نے 1.064ملین گاڑیاں تیار کیں۔ جبکہ 2021 میں 894,000 گاڑیاں تیار ہوئی تھیں۔ انٹر نیشنل ادارے OICA کی سا لانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ ایران نے2022 میں کار میکنگ کے معاملے میں ایران نے اپنی پوزیشن میں تین درجوں کی بہتری پیدا کی ہے۔ایران کاریں بنانے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا ہے۔2022میں 1,064,298 گاڑیاں تیار ہوئیں۔ جبکہ 2021 میں ایران نے 63,200,000 گاڑیاں تیار ہوئی تھی۔ ٹرکوں، بسوں،کاروں اور موٹر سائکلوں کی تیاری میں بھی ایران میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔
حالانکہ اس پر سخت عالمی معاشی پابندی ہے اور وہ دنیا کے تھانیدار امریکہ سے پنگا بھی لیے کھڑا ہے

Related posts

تائیوان میں ٹرین حادثہ۔36 ہلاک۔

qaumikhabrein

     الیکشن کمیشن کو نڈّا کا جواب،منافرتی ایجنڈے کا دفاع۔ سراج نقوی

qaumikhabrein

افغانستان۔ مسجد پر فائرنگ۔ ایک ہی گھر کے آٹھ افراد ہلاک۔

qaumikhabrein

Leave a Comment