qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

ایرانی فوج کے ذخیرے میں “خیبر شکن” میزائل کا اضافہ۔

ایران نے اپنے دشمنوں کی حوصلہ شکنی کا ایک اور سامان کردیا ہے۔
ایرانی فوج نے 1450 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل “خیبر شکن” کی نقاب کشائی کر دی ہے۔
“خیبر شکن” اسٹریٹجک میزائل IRGC کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیسری نسل ہے جو منفرد خصوصیات کا حامل ہے۔

لینڈنگ کے مرحلے میں ٹھوس ایندھن سے مار کرنے والا یہ میزائل میزائل شیلڈ سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کا بہترین ڈیزائن اس کا سبب بنا ہے۔
اسی طرح کے نمونوں کے مقابلے اس میزائل کے وزن میں ایک تہائی کمی کی گئی ہے اور اس کی تیاری اور فائر کرنے کے وقت میں چھٹا حصہ کم کیا گیا ہے۔
آئی آر جی سی ایئر فورس کے کمانڈر نے حملے کی چستی اور رفتار کو “خیبر شکن” میزائل کی صلاحیتوں میں شمار کیا اور کہا: “لینڈنگ کے مرحلے میں ٹھوس ایندھن سے مار کرنے والا یہ میزائل میزائل شیلڈ سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خیبرشکن میزائل سے ایرانی فوج کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔(گلوبل نیوز)

Related posts

آسام اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلے کے بعد بی جے پی کی بتی گل۔ رندیپ سرجےوالا۔

qaumikhabrein

مسیحی پادری ہیلاریون ہیگی نے اسلام قبول کرلیا

qaumikhabrein

تریپورہ میں پولیس نے فسادیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں پر مظالم ڈھائے۔ بی بی سی کا دعویٰ

qaumikhabrein

Leave a Comment