qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

IIMC میں اردو صحافتی کورس کے لئے 25 سیٹیں ہیں

Indian Institute of Mass Communication ملک کا ایک باوقار میڈیا تعلیمی ادارہ ہے۔ IIMC میں اردو زبان میں بھی صحافتی کورس کرایا جاتا ہے۔ اردو صحافت کا کورس کرنے والوں کے لئے 25 سیٹیں مختص ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہیکہ ایک طویل عرصے سے ان25 سیٹوں میں صرف چند ہی بھر پاتی ہیں۔ ملک کے مسلمان،اردو کے ساتھ سوتیلا سلوک کرنے کا حکومت پر الزام لگانے ہیں اور میڈیا اداروں پر مسلم دشمن ہونے کا الزام لگاتے ہیں۔ لیکن یہی مسلمان اپنا کوئی میڈیا ہاؤس قائم کرنے کی طرف توجہ دیتے ہیں اور نہ ملک کے باوقار ادارے سےاردو صحافت کا کورس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن سیٹیں نہیں بھرنے کی صورت میں
Indian Institute of Mass Communication اگر اردو صحافت کا کورس ختم کردے یا سیٹوں کی تعداد کم کردے تو نام نہاد محبان اردو بیواؤں کی طرح حکومت کو کوسنا شروع کردیں گے۔

IIMC میں اردو صحافتی کورس میں داخلہ کے لئے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 10 جولائی ہے۔ یہ Link ہے۔http://iimc.nic.in اس پر وزٹ کرکے ضروری معلومات بھی حاصل کی جاسکتی ہے اور داخلہ فارم بھی بھرا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے۔آئے اے ایس بننا چاہئے مسلمانوں کو

Related posts

اسرائیل کے ساتھ سعودیہ کے رشتوں کی بحالی سے بہت فائدہ ہوگا۔سعودی وزیر خارجہ کا بیان۔

qaumikhabrein

یکم رجب المرجب 24 جنوری کو ہوگی۔۔

qaumikhabrein

ایران مشرق وسطیٰ کی غالب قوت ہے۔ اخبار ‘گارجین’

qaumikhabrein

Leave a Comment