مکتب سدرۃ المنتہٰی حیدرآباد نے اپنے تعلیمی سفر کے تیسری سال کے دوران نئے سال کا نئے انداز سے استقبال کرنے کے لئے مکتب سدرۃ المنتہٰی کی اپلیکیشن تیار کیا ہے جو پلے اسٹور پر مو جود ہے۔ مکتب اپنے معلمین و معلمات اور بچوں کے لئے تمام کورس Sidratul Muntaha Quran Academy نامی app پر سال آئندہ سے پیش کرے گا۔ اگر آپ بھی اپنے فون میں اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو My Institute نامی ایپ پر مکتب سدرۃ المنتہٰی کو NYQCT کوڈ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
مکتب سدرۃ المنتہٰی کی ایپ پر مکتب کے کورس کے علاؤہ خطاطی اور عربی کیلی گرافی جیسے کورس بھں دستیاب ہیں۔۔
مکتب کے بانی سید شاداب احمد نے کم عرصے میں بچوں اور والدین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے فی الحال 200 سے زیادہ بچے اور بچیاں مکتب میں تعلیم حاصل کر رہیے ہیں جنہیں ان کی سہولت سے وقت دیکر پڑھایا جاتا ہے۔
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے لئے ہم سے رابطے کریں۔9948869645
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے۔https://clprios.page.link/3tLT