qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

گھانا میں ہم جنس پرستی پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق گھانا کی حکومت نے ہم جنس پرستی سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا ہے۔
اس بل کے مطابق ایل جی بی ٹی کی تمام تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی جائےگی ۔ اورہم جنس پرستوں کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا اور انہیں 3 سے 5 سال تک قید کی سزا دی جائے گی۔

فی الحال یہ بل پارلیمانی کمیشن میں زیر غور ہے۔
دو اہم جماعتوں کے درمیان بل کی دو طرفہ حمایت ہے۔ بہت سے گرجا گھر اور دیگر مذہبی تنظیمیں بھی ہم جنس پرستوں کے مخالف طریقوں کی کھل کر حمایت کرتی ہیں۔ہم جنس پرستوں کی جانب سے بل کی پر زور مخالفت کی جارہی ہے۔

Related posts

مغربی بنگال اسمبلی چناؤ

qaumikhabrein

میانمار۔۔فوج مخالف احتجاج جاری۔11 افراد اور ہلاک۔

qaumikhabrein

مجالس عزا اور مقاصدہ کی محفلوں کا تقدس بحال کرنے کی مہم

qaumikhabrein

Leave a Comment