فلسطین کی حمایت کے لیے مسلمان ہونا ضروری نہیں بلکہ انسان ہونا کافی ہے ۔جرمنی میں مسلمانوں کی آبادی بہت کم ہے لیکن ملک کے باشندے فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر ہیں۔انہیں اسرائیلی مظالم پر تو غصہ ہے ہی اس بات پر وہ زیادہ ناراض ہیں کہ انکے ملک کی حکومت دہشت گرد اور قابض اسرائیل کی حمایت کررہی جبکہ اسرائل نے لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کو مارا ہے اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کیا ہے۔ مظاہرے کے دوران ایک احتجاج نے سرعام اپنا جرمن پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پھاڑ کر پھینک دیا۔۔
previous post