qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

فلسطینی بچے اپنے ہاتھوں پر اپنے نام کیوں لکھوا رہے ہیں؟

فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اوران میں بڑی تعداد میں بچے بھی جان بحق ہو رہے ہیں۔ 7اکتوبر سے اب تک غزہ میں1,756بچے جاں بحق اور4,000سے زیادہ زخمی ہو ئے ہیں۔
جیسے جیسے اسرائیلی حملوں میں اضافہ ہورہا ہے فلسطینی بچوں میں شوق شہادت بھی پروان چڑھ رہا ہے۔

ان بچوں کو اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے کی نہیں کوئی فکر نہیں ہے اگر فکر ہے تو یہ کہ جاں بحق ہونے کے بعد وہ کہیں گمنام نا رہ جائیں۔وہ چاہتے ہیں کہ ہلاک ہونے کے بعد انکی شناخت باقی رہے۔انکے پہچانے جانے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

اس لئے فلسطینی بچوں میں اپنے ہاتھوں پر اپنے نام لکھوانے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔بچے اپنی کلائیوں اور ہتھیلیوں پراپنے نام لکھوا رہے ہیں۔انہیں یقین ہیکہ موجودہ حالات میں انکی موت یقینی ہے۔لیکن کسی بچے کے چہرے پر موت کا خوف نہیں ہے۔وہ خوشی خوشی اپنے ہاتھوں پر اپنے نام لکھوا رہے ہیں۔

Related posts

میرٹھ میں جناب محسن ابن علی کی شہادت کا غم۔ مجلس عزا کا اہتمام

qaumikhabrein

پوترا پورٹل شکشن سیوک بھرتی میں اُردو میڈیم طلباء کو راحت۔۔

qaumikhabrein

ہندستان اور ایران کے تعلیمی اداوں میں معاہدہ

qaumikhabrein

Leave a Comment