qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

مدد کے نام پر بھی فلسطینیوں کے ساتھ دھوکا

غزہ پر وحشیانہ بمباری کے درمیان اسرائل نے علاقہ کی ناکہ بندی سخت کردی۔غزہ کے پریشان حال لوگوں کو پانی،بجلی ،ایندھن ،دوا ئیں اور خوراک تک ملنا بند ہو گئی۔ ادھر مصر نے رفع بارڈر کو کھولنے سے انکار کردیا۔دنیا کے کئی ملکوں نے فلسطینیوں کو مدد بھیجی۔ امدادی سامان سے بھری گاڑیاں رفع بارڈر پر کئی ہفتوں تک کھڑی رہیں آخر کار انہیں غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔

امدادی سامان سے بھری کچھ گاڑیاں عرب ملکوں کی بھی ہیں۔ غزہ میں گاڑیاں بھیجنے سے پہلے سامان چیک کرنے کے لئے جب کچھ گاڑیوں کو کھولا گیا تو ایک عرب ملک کا دھوکا کھل کر سامنے آگیا۔ فلسطینیوں کی امداد کے نام پر اس گاڑی میں اینٹی بائیو ٹک دوا کے پچاس ڈبے رکھے ہوئے تھے۔ جبکہ فلسطینیو ں کو اس وقت خوراک ، کپڑوں اور دیگر ضروری اشیا درکار ہیں۔

Related posts

عراق۔امام حسین کے زائرین پر حملے کی سازش ناکام۔

qaumikhabrein

قطر میں اسرائیلی میڈیا کو عربوں کی نفرت کا سامنا

qaumikhabrein

داعش کے دہشت گردوں کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے ۔ روس کا دعویٰ۔

qaumikhabrein

Leave a Comment