qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

اسرائل کا پکا نمک خوار ہےطیب اردوغان

جو لوگ اردوغان کے دھوکے میں مبتلا ہیں، ان حقائق سے  انکی آنکھیں کھل جانی چاہیئں

۔۔۔۔۔۔۔

• ترکی نیٹو میں شامل واحد مسلم ملک ہے۔

• ترکی میں امریکہ اور نیٹو کے 26 فوجی اڈے موجود ہیں۔

• ترکی وہ پہلا مسلم   ملک  ہے جس نے 1948 میں اسرائیل کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کیا اور صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کیے۔

• اردوغان کے دور میں ترکی اور اسرائیل کے درمیان 60 معاہدے طے پائے۔

• ترکی میں دو اسرائیلی فوجی اڈے موجود ہیں، ایک قونیہ اور دوسرا ازمیر میں۔

• اسرائیل کو نیٹو کے تحت انجرلک اور دیار بکر کے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت حاصل ہے۔

• اسرائیل اور دیگر ممالک کے درمیان سب سے زیادہ تجارتی تبادلہ ترکی کے ساتھ ہوتا ہے، جو 2022 میں 9 بلین ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔

• ہر سال تقریباً پانچ لاکھ اسرائیلی سیاح ترکی کا دورہ کرتے ہیں۔

• ترکی اسرائیلی سیاحوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دیتا ہے، جبکہ فلسطینیوں کے لیے پیشگی ویزا لازمی ہے۔

• دنیا کی دوسری سب سے بڑی اسرائیلی اسلحہ ساز فیکٹری ترکی میں واقع ہے۔ترک صدر اردوغان وہ واحد مسلم رہنما ہیں جنہیں امریکہ میں صیہونی لابی کی جانب سے “یہودی بہادری” کا تمغہ دیا گیا۔

• اردوغان واحد مسلم صدر ہیں جنہوں نے صیہونی تحریک کے بانی تھیوڈور ہرزل کی قبر پر حاضری دی۔

• وہ واحد مسلم صدر ہیں جو پانچ مرتبہ اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں۔

• ترکی واحد مسلم ملک ہے جہاں ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی طور پر جائز ہے۔

• ترکی وہ واحد مسلم ملک ہے جہاں برہنہ ساحل (Nude Beaches) موجود ہیں۔

• ترکی میں تقریباً 20 ہزار قانونی قحبہ خانے (ریڈ لائٹ ایریاز) موجود ہیں۔

• تقریباً 3 لاکھ ترک خواتین قحبہ خانوں میں کام کرتی ہیں۔

• ترکی کو جسم فروشی سے سالانہ 4 بلین ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے۔

• ترکی میں 265 شراب بنانے والے کارخانے موجود ہیں۔

• صحافیوں کو قید کرنے کے حوالے سے ترکی دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔

• یمن کی جانب سے باب المندب بند کرنے اور اسرائیل کی بحری ناکہ بندی کے بعد، ترکی وہ پہلا ملک تھا جس نے بحیرہ روم کے ذریعے اسرائیل کو تمام ضروری سامان اور وسائل فراہم کیے۔

Related posts

خبردار باس : آفس اوقات کے بعد ملازمین کو پریشان کیا تو اچھا نہیں ہوگا۔

qaumikhabrein

دہلی۔۔پیر کی رات سےپیر کی صبح تک مکمل لاک ڈاؤن

qaumikhabrein

امروہا والوں نے کربلا میں منایا امام سجاد کی شہادت کا غم۔ نکالا روایتی انداز میں جلوس

qaumikhabrein

Leave a Comment