qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

غیر پر لانے کو ایمان کہاں سے لاؤں

بر صغیر ہندستان اور پاکستان میں آج عید غدیر نہایت جوش عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
اس موقع پر ہم قارئیں اور سامعین کے لئے اس بر صغیر کے معروف سلام گزار اشرف عباس مرحوم کے ذریعے بار گاہ مولا علی میں پیش ایک منقبت ہدیہ کر رہے ہیں۔ یہ منقبت مصور غم محشر لکھنوی کی نظم کردہ ہے۔

سلام گزار اشرف عباس اور محشر لکھنوی دونوں اب اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں لیکن دنیائے عزا اور مدح میں ان دونوں ہستیوں کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ اشرف عباس کا انتقال یکم مارچ 2020 کو کراچی میں ہوا تھااور محشر لکھنوی حال ہی میں 28 جون 2023 کو کراچی میں جہان فانی سے رخصت ہوئے۔

Related posts

مہاراشٹر۔ طلبا کے لئے خوش خبری۔بغیر امتحان کے ہونگے پاس۔

qaumikhabrein

کیا ہم استقبال رمضان کے لئے تیار ہیں ؟۔۔تقدیس نقوی

qaumikhabrein

حجاب کے بعد اب لاؤڈ اسپیکر پر اذان کے خلاف محاذ آرائی

qaumikhabrein

Leave a Comment