در نجف واحد ایسا پتھر ہے جو بارش کے قطروں سے تخلیق ہوتا ہے۔ لیکن صرف نجف میں امام علی علیہ السلام کے روضے کے عقب میں واقع قبرستان وادی السلام کی خاک پر گرنے والے بارش کے پانی کے قطروں سے ہی در نجف تیار ہوتا ہے۔ وادی سلام وہ قبرستان ہے جہاں ہزاروں انبیا و مرسلین اور شہدا و صالٖحین کی قبریں ہیں۔ وادی سلام کو دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کہا جاتا ہے۔روایت ہیکہ اہل بیت علیہ السلام کی محبت کے ساتھ مرنے والوں کی روحیں وادی السلام پہونچ جاتی ہیں۔
در نجف ایک معجزاتی پتھر ہے۔ چہاردہ معصومین نے اسکو پہننے کی تاکید کی ہے۔