
حاضر دماغی سے کام لیکر آسان تکینک کی مدد سے کسی انسان کی جان بچانا بہت آسان ہے۔
ٹاٹا میموریل اسپتال کے ڈاکٹر رفیق نے دو ایسی آسان ترکیبیں بتائی ہیں جنکو بر وقت استعمال کرکے بے پڑھا لکھا انسان بھی کسی کی جان بچا سکتا ہے۔ ہم ایک ویڈیو پیش کررہے ہیں جسے دیکھ کر ان ترکیبوں کو سمجھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئے اور دو آسان سی ترکیبیں سیکھ لیجئے اور بیہوش ہوکر گر جانے والے شخص کی جان بچانا سیکھ لیجئے۔