qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

بحرین میں شیعوں کی درجنوں مسجدوں کو مسمار کیا جاچکا ہے۔

بحرین پر قابض ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے عوامی انقلاب کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کی تقریبا چالیس مسجدیں مسمار کر چکی ہے۔

اللولوء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی حکومت، عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے دو ہزار گیارہ سے شیعہ مسلمانوں کی اڑتیس مسجدیں شہید کر چکی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ان مسجدوں میں شیخ امیر محمد البریغی مسجد بھی شامل ہے، جو ڈھائی سو سال پرانی ہے۔

مسمار شدہ مسجد کے پاس نماز ادا کرتے شیعہ

رپورٹ کے مطابق بحرین کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ محمد شریف بسیونی نے بھی آل خلیفہ حکومت کے ان جرائم کا اعتراف کیا ہے۔

Related posts

نکہت پروین بنیں عالمی مکہ باز چیمپئن

qaumikhabrein

تراویح کی نماز۔نیو یارک اور مراد آباد کا فرق

qaumikhabrein

افغانستان۔ باب دوستی گیٹ پر طالبان کا کنٹرول کا دعویٰ

qaumikhabrein

Leave a Comment