qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

رفیق زکریا کالج فار ویمنس میں بزنس ایکسپو

ورنگ آباد کے ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمنس میں طالبات کو خود کے روزگار کی عملی مشق کا موقع ملا۔ یہ موقع اس وقت ملا جب اس مقصد کے تحت ایک بزنس ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔

اس بزنس ایکسپو کا انعقاد اٰدیم انفو سولوشن اور ویمن انٹر پرینرشپ کے اشتراک سے کیا گیا۔ نوکھنڈہ کالج میں پہلی مرتبہ بزنس فیسٹول کا انعقاد ہونے سے طالبات اور ان کے سرپرستوں میں کافی جوش وخروش دیکھا گیا۔

۔کالج کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ طالبات میں صلاحیتوں کی کمی نہیں فقط انھیں صحیح راستہ دکھانے کی ضرورت ہے ۔ تین دن تک چلنے والے اس فیسٹیول میں تیس سے زائد اسٹال لگائے گئے ہیں جن میں ذیادہ تر گھروں میں تیار کردہ سامان شامل ہیں۔ان میں کپڑوں سے لیکر دستلاری کا سامان اور اچار چٹنی اور پاپڑ تک شامل ہیں۔افتتاحی تقریب میں ادیم کے حکام اور اورنگ آباد کی ڈپٹی پولیس کمشنر بھی موجود تھیں۔

Related posts

بے حس حکمراں،بے بس اپوزیشن۔۔۔۔تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

افغانی طالبان نے کی ہندستانی حکام کی خفیہ ملاقات کی تصدیق۔

qaumikhabrein

یوکرین تنازعہ ۔ ترکی نے جنگی جہازوں کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں کو بند کردیا

qaumikhabrein

Leave a Comment