qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اورنگ آبادمیں اسپورٹس فیسٹیول

نوجوانوں کو نشہ کی لت سے چھٹکارا دلانے اور نئے اسپورٹس ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے اورنگ آباد کے عام خاص گراؤنڈ پر آئی جے فیسٹ شروع ہوا ہے۔ اسپورٹس فیسٹول کی اس تقریب کا افتتاح ریاستی وزیر عبدالستار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس موقع پر رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل، ضلع کلکٹر ، میونسپل کمشنر، پولیس کمشنر سمیت اعلی سرکاری افسران اور سیاسی لیڈر موجود تھے۔

ایم پی امتیاز جلیل کی قیادت میں چلنے والے دعا فاؤنڈیشن کی طرف سے اس فیسٹیول کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ فیسٹیول میں کرکٹ، فٹبال ، کشتی اور دیگر کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ ادبی اور ثقافتی پروگرام بھی ہونگے ۔ یہ اسپورٹس فیسٹیول دوعشروں تک جاری رہے گا ۔

Related posts

اسرائل کے خلاف حزب اللہ نے لبنان سرحد پر محاذ کھول دیا ہے۔

qaumikhabrein

سرسی والے حکیم کے ہاتھوں میں خداداد ہنر اور شفا ہے

qaumikhabrein

ٹرمپ۔ کورونا مریضوں کو گوانتانامو جیل بھیجنا چاہتے تھے۔

qaumikhabrein

Leave a Comment