qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

نام تبدیلی کا معاملہ بامبے ہائی کورٹ میں

اورنگ آباد اور عثمان آباد شہروں کے نام تبدیل کرنے کی ریاستی حکومت کی تجویز کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔ یہ عرضی تبدیلی نام مخالف ایکشن کمیٹی کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔ اس مفاد عامہ کی درخواست پر ایک اگست کو سماعت ہوگی ۔اس بات کی جانکاری متحدہ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داروں نے دی ہے۔اس معاملے میں ایکشن کمیٹی کی جانب سے ایڈووکیٹ یوسف مچھالہ پیروی کررہے ہیں۔ این سی پی لیڈر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ سپریم کورٹ نے جس معاملے پر اسٹے دیدیا تو دوبارہ اسے عدالت میں نہیں لیجایا جاسکتا ہے۔ اسی نکتہ پر قانونی لڑائی جاری رہے گی ۔

Related posts

اورنگ آباد میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ

qaumikhabrein

یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز پر قبضہ کیا

qaumikhabrein

فن لینڈ کی وزیر اعظم کو سرکاری خرچ پر ناشتہ کرنا مہنگا پڑا۔ کیس درج۔

qaumikhabrein

Leave a Comment