qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

اورنگ آباد میں تزک و احتشام سے برامد ہوا جلوس محمدی

عید میلاد النبی کے موقع پر ایک شاندار جلوس شہر اورنگ آباد میں برامد ہوا۔ میلادالنبی کمیٹی کی قیادت میں حضرت نظام الدین چوک سے جلوس میلاالنبی نکالا گیا ۔ اس سے قبل ہوئے جلسے میں میلادالنبی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر شیخ مرتضی ٰ نے جلوس محمدی کی تاریخ اور مقصد بیان کیا۔

انہوں نے کہا کہ جلوس محمد ی میں بلا لحاظ مذہب و ملت تمام مذاہب و مکاتب فکر کے لوگ شرکت کرتے ہیں ۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد کی تعلیمات کو عام کرنا جلوس کا مقصد ہے ۔ جلوس محمدی شہر کے مختلف مقامات سے گزر کر نظام الدین چوک پر اختتام پذیر ہوا۔

۔جلوس محمدی کا یہ سلسلہ پچھلی تین دہائیوں سے جاری ہے ۔ اس موقع پر پولیس کمشنر نکھل گپتا نے تمام عاشقان رسول کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Related posts

افغانستان کے نئے نظام کے سربراہ ملا ہیبت اللہ ہونگے۔ صدر بھی ان کے ماتحت رہےگا۔

qaumikhabrein

شیعہ علماء اسمبلی کا تیسرا سالانہ اجلاس عام

qaumikhabrein

اف یہ گرمی۔ مہاراشٹر میں آج سے اسکولوں سے تعطیل

qaumikhabrein

Leave a Comment