qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

محبت کا پیغام عام کرنے والی کتاب کا اجرا

نفرت کے ماحول میں محبت کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر کی جانب سے کی جارہی ہے ، اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر معروف اسلامی اسکالر نوشاد عثمان کی مراٹھی کتاب ’’مانو تے چا سندیش‘‘ انسانیت کا پیغام کا اجرا معروف مصنف اور سابق رجسٹرار ، بامو شیش راؤ چوہان کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

اس تقریب اجرا میں مسلم دانشوروں کے علاوہ برادران وطن خاص طور پر مراٹھا مہا سنگھ اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نفرت کے ماحول میں انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش کی ستائش کی ۔ پروگرام میں شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اور مصنف کو نیک خواہشات پیش کیاس تقریب اجرا میں مسلم دانشوروں کے علاوہ برادران وطن خاص طور پر مراٹھا مہا سنگھ اور دیگر تنظیموں کے ذمہ داروں نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نفرت کے ماحول میں انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کی کوشش کی ستائش کی ۔ پروگرام میں شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اور مصنف کو نیک خواہشات پیش کیں ۔

۔

Related posts

برج امامت کا چوتھا آفتاب غروب ہو گیا

qaumikhabrein

فرانس میں مسجدوں کے خلاف نفرت انگیزمہم

qaumikhabrein

علی پور میں ” آ سان شادی” کے عنوان پر سیمینار۔۔۔

qaumikhabrein

Leave a Comment